the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6ڈسمبر(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی تمل ناڈو کی وزیر اعلی اور انا ڈی ایم کے سربراہ جے جیہ للتا کے آخری دیدار کے لئے آج چنئی جائیں گے۔
مسٹر مکھرجی کو آج کروکشیتر میں بین الاقوامی گیتا فیسٹیول کا افتتاح کرنا تھا لیکن آخری وقت میں ان کے پروگرام کو منسوخ کر دیا گیا۔

مسٹر مکھرجی کے کروکشیتر جانے کے لئے صفدر جنگ ہوائی اڈے پر ساری تیاریاں ہو گئی تھیإ لیکن اب وہ محترمہ جے للتا کو خراج عقیدت پیش کرنے چنئی جائیں گے۔


font-size: 18px; text-align: start;">
نائب صدر حامد انصاری نے تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے جےللیتا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر انصاری نے آج اپنے تعزیتی پیغام میں کہا،مجھے تمل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا کے انتقال کے بارے میں جان کر شدید دکھ ہوا ہے۔

مشہور و مقبول رہنما اور کرشمائی شخصیت کی مالک محترمہ جے للیتا تمل ناڈو اور قومی سیاست میں کافی متاثر کن شخصیت تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.